11 اگست 2011
وقت اشاعت: 1:52
کراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں بارش
آج نیوز - کراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ ٹھٹھہ،بدین اور جامشورو میں پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہونے سے عوام پریشانی کا شکار ہیں۔ادھر بجلی کی فراہمی بھی متعد د علاقوں میں تعطل کا شکار ہے ۔