تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:19

کراچی:سابق رکن قومی اسمبلی واجہ کریم داد قتل

آج نیوز - کراچی میں فائرنگ میں کے واقعے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی واجہ کریم دادسمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ کھارادار میں پیش آیا۔وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ واجہ کریم داد کے قتل پر افسوس ہے اور ان کا قتل ایک سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کو اللہ بھی معاف معاف نہیں کرے گا ہم بھی نہیں۔ ان کا مکہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطلوبہ نتائج نہیں ملے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.