تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:28

ڈی جی ایف آئی اے مستعفی

آج نیوز - وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل تحسین انور شاہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے تحسین انور شاہ نے اپنا استعفیٰ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بھجوادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپنا استعفیٰ حکام کو بھجوانے کے بعد تحسین شاہ استعفیٰ منظور ہونے تک رخصت پر چلے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ این آئی سی ایل کیس میں عدالت عظمیٰ کی جانب سے تفتیشی ٹیم میں شامل ہونے کی ہدایت پر انہوں نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد بدھ کی شام انہوں نے اپنا استعفیٰ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بھجوادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.