تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:31

پی سی بی کی انضباطی کمیٹی نے شعیب ملک کو کلیئر کر دیا

آج نیوز - پی سی بی کی انٹیگریٹی کمیٹی نے آل راؤنڈر شعیب ملک کو کلیئر کردیا۔کلیئرنس کے بعد شعیب ملک کو دورہ زمبابوے کے لئے ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق بورڈ نے شعیب ملک سے بیرون ملک بینکوں میں ان کے اثاثوں کے حوالے سے مکمل معلومات مانگیں تھیں جو انہوں نے فراہم کیں ۔ کمیٹی نے تمام شواہد کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد سابق کپتان کو کلیئر قراردے دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.