19 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:49
حالات کی خرابی میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں،وزیردفاع
آج نیوز - وزیردفاع کہتے ہیں حالات کی خرابی میں بھارت سمیت بیرونی قوتیں ملوث ہیں۔وفاقی وزیر دفاع احمد مختار نے کہا ہے کہ کراچی کی بگڑتی صورتحال میں بھارت سمیت بیرونی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے،پیپلز پارٹی ایم کیو ایم سے ملکر کراچی کے حالات معمول پر لانے کیلئے کام کر رہی ہے۔