تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:20

امریکی سفارتخانے کی دو گاڑیوں کی غیر قانونی طور پر پشاور آمد

آج نیوز - امریکی سفارتخانے کی د و گاڑیوں کی غیر قانونی طور پر پشاور آمد ہوئی ہے ۔آج نیوزکے مطابق امریکی سفارتخانے کی د و گاڑیوں کی غیر قانونی طور پر پشاور آمد ہوئی ہے۔ گاڑی میں موجود اہلکاروں کو ناکے پر روکا گیا تو وہ نہیں رکے اور راستہ تبدیل کرکے سفارتخانے پہنچ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.