تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:15

مظفر گڑھ: ٹریفک حادثہ: دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

آج نیوز - مظفر گڑھ میں محمود کوٹ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ مظفر گڑھ میں محمود کوٹ کے مقام پر تیز رفتار مسافر وین دو موٹر سائیکل سواروں سے ٹکرا گئی،جس کے باعث موٹر سائیکل سوار دو خواتین اور دو بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے،جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے،حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی امدادی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں،جنہوں نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.