تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2012
وقت اشاعت: 18:53

ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز میں کام شروع کردیا

آج نیوز - ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ایمرجنسی کے بعد او پی ڈی میں بھی کام شروع کردیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے احکامات جاری کیے تھے کہ ینگ ڈاکٹرز فوری طور پر او پی ڈیز میں کام کا آغاز کریں جس کے بعد اب ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز میں کام شروع کردیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.