تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:40

جرمنی :موٹو جی پی کاپریکٹس سیشن ،دانی پیڈرو جیت گئے

آج نیوز - جرمنی میں ہونے والی موٹو جی پی کے پریکٹس سیشن میں اسپین کے دانی پیڈروسا بازی لے گئے۔جرمنی کے سیچسینرنگ ٹریک پر ہونے والی موٹو جی پی ریس کے پریکٹس سیشن میں اسپین کے دانی پیڈروسا نے برق رفتاری کا مظاہرہ کیا اور عالمی چیمپئین کیسے اسٹونر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقررہ فاصلہ سب سے پہلے طے کیا۔ ہانڈا رائڈر پیڈروسا ایک منٹ بائیس اعشاریہ تین پانچ سیکنڈز کے ساتھ تیز ترین رائڈر رہے۔ پیڈروسا کے ٹیم میٹ دانی پیڈروسا دوسرے اور دوہزار دس کے چیمپئین جارج لورینزو تیسرے نمبر پر رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.