تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:28

یوکرائن :بس حادثہ ،تیرہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

آج نیوز - یوکرائن میں بس حادثے میں تیرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔حکام نے بھی بس حادثے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ واقعے میں تیرہ مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہیں ۔حادثہ چیرنی ہوو شہر کے قریب پیش آیا ۔حکام کے مطابق بس میں زیادہ تر افراد روسی سوار تھے ۔زیادہ تر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بذریعہ جہازماسکو منتقل کیا جارہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.