تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:2

چین :سرنگ میں پھنسے تین ملازمین کو آٹھ روز بھی زندہ نکال لیا گیا

آج نیوز - وسطی چین میں ٹنل حادثے کے دوران پھنس جانے والے تین ریلوے ملازمین کو آٹھ روز بعد زندہ نکال لیا گیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا تھا جب ٹرین گذر رہی تھی کہ ٹنل کا ایک حصہ اس کے اوپر گرگیا،چین ہی میں کوئلے کی کان میں پانی بھرنے سے پھنس جانے والے کان کنوں کو بھی تین روز بعد زندہ نکال لیا گیا۔ چین میں ایک اندازے کے مطابق ہزاروں افراد سالانہ اس قسم کے حادثات کی نذر ہوجاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.