تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:18

کینیڈا:ثقافتی پریڈکا جشن

آج نیوز - کینیڈا میں ثقافتی پریڈ کے سو سال مکمل ہونے پر جشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس موقع پر شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ پندرہ جولائی تک جاری رہنے والے جشن میں دس لاکھ سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.