تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:39

گیاری :بتیس لاشیں تودے سے نکال لی گئیں ،آئی ایس پی آر

آج نیوز - گیاری میں ایک اور فوجی کا جسد خاکی مل گیا ہے۔ پاک فوج کی شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملنے والے فوجی کی شناخت کی جارہی ہے، اور اب تک بتیس لاشیں برفانی تودے کے نیچے سے نکال لی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ سات اپریل کو برفانی تودے کے گرنے سے ایک سو انتالیس جوان دب گئے تھے جن میں سے ابتک بتیس کی لاشیں نکالی جاچکی ہے،

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.