تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:39

پشاور کے علاقے بازار دالگراں میں دھماکا،دودکانوں کونقصان،ذرائع

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے علاقے بازار دالگراں میں دھماکے کی اطلاع ہے،ذرائع کے مطابق دھماکے سے دودکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ قصہ خوانی بازار کے علاقے میں ہونے والے اس دھماکے سے وہاں پر واقع دو دکانو ں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور انتظامیہ مزید تفتیش کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.