تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:42

بالی وڈ لیجنڈ گرودت کی آج ستاسی ویں سالگرہ

آج نیوز - بالی وڈ اداکار،، فلمساز اور ہدایت کار گرودت کی آج ستاسی ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔مشہور فلم ساز ، ہدایت کار اور اداکار گرودت نو جولائی انیس سو پچیس کو بنگلور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے انیس سو پچاس اور ساٹھ کی دھائی میں پیاسا، کاغز کے پھول، صاحب بیوی اور غلام، اور چودہویں کا چاند جیسی سپر ہٹ فلمیں بنائیں۔گرودت نے انیس سو تریپن میں اس وقت مشہور گلوکارہ گیتا دت سے شادی کی۔ گرودت کی فلموں کو آل ٹائم ہنڈرٹ موویز میں شامل کیا جاچکا ہے۔سی این این نے دوہزار سو دس میں گرودت کو ایشیا کے آل ٹائم پچیس اداکاروں میں بھی شامل کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.