11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:10
وینا ملک دنیا کی پرکشش خاتون قرار
آج نیوز - بلاوجہ کسی سے الجھنا انسان کے لئے اکثر مسائل پیدا کرتا ہے لیکن کچھ لوگ اس چیز کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک ہی ڈگر پر چلتے رہتے ہیں اور کسی بات کی پرواہ نہیں کرتے۔ ایسے ہی لوگوں میں شمار ہوتا ہے اسکینڈل کوئین وینا ملک کا۔ وینا تمام تنازعات کے باوجود رہیں کامیاب وہ بھی دنیا کی پرکشش ترین خاتون کا اعزاز پانے میں،تاہم اب آگے دیکھنا یہ ہے کہ وہ بالی وڈ میں قدم رکھنے کے بعد مزید کون کون سے اعزازات حاصل کرنے میں کامیاب ہوپاتی ہیں ،یہ تو آنیوالا وقت ہی بتائے گا ۔