11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:26
دپیکا بہتانوں کی عادی ہوگئیں
آج نیوز - انسان کی ایک عادت ہے جب اس پر بہتان عائد کیا جائے یا کوئی جھوٹا قصہ اس سے منسوب کیا جائے تو وہ مشتعل ہوجاتا ہے۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو یہ برداشت کر پاتے ہیں۔ ایسے ہی لوگوں میں شامل ہوگئی ہیں اداکارہ دپیکا پڈوکون کا۔ کہتی ہیں خود سے متعلق جھوٹی خبریں پڑھنے یا سننے پر اب غصہ نہیں آتا،لیکن کب تک اپنی اس عادت کو برقرار رکھ پاتی ہیں ،اس کے بارے میں آنیوالے وقت میں ہی معلوم ہوسکے گا ۔