تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:41

بھارت :فیشن شو میں پینٹنگز کو لباس کی شکل

آج نیوز - لوگوں کی ایک بڑی تعداد نت نئے فیشنز کی شوقین ہوتی ہے۔ ایسے ہی لوگوں کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائنر بھی بھرپور محنت کرتے ہیں۔ بھارتی شہر پٹنہ میں ہونے والے رنگا نگ فیشن شو میں ڈیزائنر نے پینٹنگز کو لباس کی شکل دے دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.