تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:28

خیبر پختونخوا ،اسلام آباد، پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے

آج نیوز - خیبر پختونخوا ،اسلام آباد اور پنجاب کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور ،سوات ،ملک وال ،گلگت ہنزہ نگر اور غدر کے علاوہ دیگر علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش میں ہے ۔محکمہ موسمیات نے بھی زلزلے کے جھٹکوں کی تصدیق کردی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.