تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:17

مرسیڈیزکپ: چیک کے لوکاس روسو ل بورن پھاوٴ کے ہاتھوں شکست سے دوچار

آج نیوز - ومبلڈن کے دوسر ے راوٴنڈ میں رافیل نڈال کوشکست دیکرتہلکہ مچانے والے چیک ری پبلک کے لوکاس روسول اسٹٹ گارٹ میں جاری مرسیڈیزکپ میں بورن پھاوٴ کے ہاتھوں شکست سے دوچارہوگئے۔ جرمن کھلاڑی نے روسول کوسخت مقابلے کے بعد سات چھ اورسات سیزیرکیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.