تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 1:53

انسداد دہشتگردی ،ریلوے پولیس کی تربیت کا آغاز

آج نیوز - ملک بھر میں ریلوے پولیس اہلکاروں کی انسداد دہشت گردی ترببت کا آغاز کر دیا گیا۔ایس پی آفس سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل ریلوے پولیس ابن حسین نے کہا کہ محکمہ ریلوے میں ملازمین کی کمی کو دور کرنے کے لیے حکومت کو سمری روانہ کردی ہے۔ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ریلوے پولیس اہلکاروں کو انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ تخریب کاری سے بچنے کے لیے ریلوے اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.