تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 2:41

سلو بھائی کی پاکستان آنے کی افواہیں

آج نیوز - سلو بھائی نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی بہت مشہور ہیں اور اب کچھ خبریں یہ آرہی ہیں کہ سلمان خان پاکستان آرہے ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ سلمان خان ہدایتکار کبیر خان کے ساتھ اپنی فلم ایک تھا ٹائیگر پاکستان مخالف ہونے کا تا ثر دور کرنے کے لئے پاکستان آئیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اس فلم کا ٹریلر چلانے پر پابندی لگائی جا چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.