تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 16:47

غلطی سے سرحد پار کرنیوالا فوجی پاکستان کے حوالے

آج نیوز - گذشتہ روز غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی فوجی کو بھارت نے پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی فوجی عارف علی کو دونوں ممالک کے درمیان سیزفائرمعاہدے کے تحت پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔ بھارتی میڈیا میں پاکستانی فوجی کے سرحد پار کرنے کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی ہے۔ پاکستان نے بھی اکتوبر دو ہزار گیارہ میں ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارت کے فوجی ہیلی کاپٹر کو چار بھارتی فوجیوں سمیت واپس جانے کی اجازت دی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.