تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 17:36

لندن اولمپکس: سعودی عرب کا2خواتین ایتھلیٹس بھیجنے کا اعلان

آج نیوز - سعودی عرب نے لندن اولمپکس کیلئے دوخواتین ایتھلیٹس کو بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے خواتین ایتھلیٹس کواولمپکس میں شرکت کیلئے بھیجا جارہا ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھی اسے تاریخی فیصلہ قراردیا ہے۔ اولمپک کے جوڈو ایونٹ میں وودجان علی جبکہ آٹھ سو میٹر ریس میں سارہ عطارسعودی عرب کی نمائندگی کریں گی۔ آئی او سی کے صدرجاک روگ نے اس خبر کا خیرمقدم کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.