تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:5

پاکستان کی لوکل اور فارن کرنسی بانڈ ریٹنگ ایک درجہ کم

آج نیوز - بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے لوکل اور فارن کرنسی بانڈ ریٹنگ ایک درجہ کم کر کے بی تھری سے سی اے اے ون کر دی ہے اور ریٹنگ آؤٹ لک منفی قرار دیا ہے، تاہم قلیل مدتی ریٹنگز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ موڈیز نے پاکستان میں توازن ادائیگی کے مسائل، آئی ایم ایف کے قرضے کی واپسی، ذرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ سمیت ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام ، کمزور معیشت اور حکومت کو درپیش مالی مشکلات کو ریٹنگ میں کمی کی بنیادی وجوہات قرار دیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.