تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 15:26

بلدیاتی انتخابات لوکل باڈیز ایکٹ میں ترمیم کے بعدہونگے،وزیراعلی

آج نیوز - وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات لوکل باڈیز ایکٹ میں ترمیم کے بعد عام انتخابات سے قبل یا بعد میں منعقد کرائے جائیں گے۔وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کور کمیٹی کے اجلاس میں اتحادیوں سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاورت ہوئی ہے، کوشش ہے کہ عام انتخابات سے پہلے یا بعد میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ عوام کی بہتری کے لئے موجودہ لوکل باڈیز ایکٹ میں ترمیم کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.