تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:26

من موہن سنگھ کو توہین عدالت پر نوٹس

آج نیوز - بھارت میں وزیر اعظم من موہن سنگھ کو بھی توہین عدالت پر نوٹس جاری کردیا گیا ۔ان کو نوٹس لکتہ ہائیکورٹ نے وسوا بھارتی یونیورسٹی کے واقعے پربطور چانسلر جاری کیا ہے ۔ کولکتہ ہائیکورٹ نے دوہزار چار سے تعلیمی اداروں میں جسمانی سزا پر پابندی عائد کی ہوئی ہے جس کے باوجودوسوا یونیورسٹی کے تحت چلنے والے اسکول کی طالبہ کو سزا دی گئی تھی،جس کے بعد وزیرا عظم من موہن سنگھ ،یونیورسٹی کے وائس چانسلر،رجسٹرارودیگرحکام کو بھی توہین عدالت کے نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.