تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:13

یوفون :شاہکار آفر ٹو کے تحت کاروں کی تقسیم

آج نیوز - یوفون نے شاہکار آفر ٹو کے تحت نئی سوزوکی سوئفٹ کاریں جیتے والے بیس خوش نصیبوں کو گاڑیوں کی چابیاں حوالے کردیں، اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں چیف آپریٹنگ آفیسر یوفون سلمان واسع نے کہا کہ یوفون صارفین کی توقعات پر پورا اتر رہا ہے، انھوں نے کہا کہ یوفون اپنے صارفین کی خواہشات بہتر طور پر سمجھتا ہے، حال ہی میں صارفین کے لئے عمرہ آفر بھی شروع کی گئی ہے، جس کے تحت ہر روز دو خوش نصیب صارفین عمرہ کا مکمل پیکج جیت رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.