تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:1

جاپان :سیلاب ،ہلاکتیں انیس ہوگئیں

آج نیوز - جاپان میں بارشوں کے بعد سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے جبکہ دو لاکھ ساٹھ ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ سیلاب کے باعث کئی شہروں کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ جاپانی حکومت نے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے مقامی آبادی کو گھر خالی کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.