تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:34

تین خلا نورد عالمی خلائی اسٹیشن روانہ

آج نیوز - ناسا کا خلائی راکٹ تین خلا نوردوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ ہوگیا۔ خلاء نوردوں کا تعلق امریکا، جاپان اور روس سے ہے۔ یہ خلائی اسٹیشن کے مرمت کا کام کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.