تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:50

چین :فلمی اسٹوڈیو میں گیس کی لیکیج

آج نیوز - چین کے فلم اسٹوڈیو میں کلورین کی لیکیج پر گیارہ گھنٹے بعد قابو پالیا گیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق کلورین لیکیج کا واقعہ فلم کمپنی کے گودام میں پیش آیا۔ گیارہ گھنٹے تک گیس لیک ہوتی رہی اور انہیں کسی نے اطلاع نہیں دی۔ گیارہ گھنٹے کے بعد ایک نامعلوم فون کے ذریعے اطلاع ملنے پر امدادی سرگرمیاں شروع کی گئیں۔ گیس کی لیکیج کے موقع پر گودام میں کوئی موجود نہیں تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.