تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:6

چین:انسانی ڈامینوز کا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ

آج نیوز - شنگھائی میں ڈامینوز کے ایک ہزار ایک شائقین نے سب سے بڑے انسانی ڈامینوز کا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ ریکارڈ کچھ مشکل نہیں تھا بس رضاکار میٹرس کے ساتھ لائن سے گرتے چلے گئے اور ریکارڈ بن گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.