تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:7

پاک بھارت کرکٹ کی بحالی خوش آئند قرار

آج نیوز - قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کا پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔وہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔قومی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد حفیظ نے پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے کھلاڑی باہمی سیریز میں صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے اپنا لوہا منوا سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.