تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:15

پاک بھارت کرکٹ کی بحالی ،ظہیر عباس کا خیر مقدم

آج نیوز - سابق کپتان ظہیرعباس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریزکی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے آئی سی سی کے دیگرممالک کے ساتھ روابط میں بھی بہتری آئے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.