تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:31

سیف اور کرینا کی شادی تاخیر کا شکار

آج نیوز - بالی وڈ میں چھوٹے نواب اور کرینا کپور کی شادی کے چرچے تھے اور کہا جارہا تھا کہ بالی وڈ کی یہ مقبول جوڑی آئندہ چند ماہ میں رشتہ ازدواج میں بندھ جائیگی لیکن بعد میں کچھ دنوں سے یہ افواہیں گرم تھیں کہ ابھی تک دونوں کی شادی کی تاریخ کا باقاعدہ طور پر تعین نہیں کیا گیا ہے جس کے بعد سیف علی خان کابھی ایک بیان آیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ رواں سال ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے لیکن ابھی تک شادی کی حتمی تاریخ طے نہیں ہوئی ہے اب سیف کی بہن کا کہنا ہے کہ ابھی تو شادی کی تاریخ ہی طے نہیں ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.