تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:4

شمالی کوریا : آرمی چیف ری یونگ ہودیگر سرکاری عہدوں سے برطرف

آج نیوز - شمالی کوریا میں آرمی چیف ری یونگ ہو کو تمام سرکاری عہدوں سے برطرف کر دیا گیا۔وہ فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین اور حکمراں پارٹی میں اعلیٰ عہدوں پرفائزتھے۔ ری یونگ ہو کو تین سال پہلے کوریا کے حالیہ سربراہ کے والد، کم جونگ ال کی حکومت میں تعینات کیا گیا تھا. ری یونگ ہو کو کم جونگ آن کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک سمجھا جاتا تھاتاہم اب ان کو دیگر سرکاری عہدوں سے ہٹادیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.