تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جولائی 2012
وقت اشاعت: 3:7

پاک بھارت کرکٹ کی بحالی ،سابق کرکٹرز کا خیر مقدم

آج نیوز - سابق ٹیسٹ کرکٹرز عبدالقادر، اعجاز احمد اور ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کو دونوں ملکوں کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے کرکٹرز اور عوام سمیت دنیا بھر کے شائقین پاک بھارت سیریز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.