تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جولائی 2012
وقت اشاعت: 17:30

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ

آج نیوز - انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان ہے، ڈالر چورانوے روپے چھتیس پیسے کا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں روپے کی قدر میں اٹھارہ پیسے اضافہ ہوا۔ جس سے ڈالر چورانوے روپے چھتیس پیسے پر آگیا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر بیس پیسے کمی سے پچانوے روپے دس پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیرونی ادائیگوں کے باعث روپیہ دباؤ شکار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.