تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 2:32

سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے ک اعلان

آج نیوز - وفاقی وزیرمملکت پانی وبجلی تسنیم قریشی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں سحر اورافطارکے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔بھکرپیپلزسیکریٹریٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تسنیم قریشی نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب بجلی بحران پرسیاست چمکا رہے ہیں،نیٹوسپلائی کی بحالی کا فیصلہ حکومت نے ملکی مفاد میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت عدلیہ کا احترام کرتی ہے اورعوام کی خدمت پریقین رکھتی ہے۔ وفاقی وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں سحراورافطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.