تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 2:48

برطانوی نژاد خاتون کی وطن جانے کی خواہش ،پاسپورٹ ہتھیالیا گیا

آج نیوز - شکارپورمیں سات سال قبل پسند کی شادی کرنے والی برطانوی نژاد خاتون کی وطن واپس جانے کی خواہش نے سب کچھ چھین لیا،عائشہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ فلاحی ادارے نے برطانیہ واپس بھیجنے کا وعدہ کیا اورپاسپورٹ اوررقم ہتھیالی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.