تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 3:2

چترال : سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، چھ افغان عسکریت پسند ہلاک

آج نیوز - چترال میں پاک افغان سرحدی علاقے ارندومیں دومختلف مقامات پرافغان عسکریت پسندوں کا حملہ،سیکورٹی فورسزکی جوابی کاروائی میں چھہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔سیکورٹی زرائع کے مطابق چترال کے جنوب میں واقع پاک افغان سرحدی علاقے ارندوکے قریب لنگوربٹ اورگریتارکے مقامات پرافغان عسکریت پسندوں نے حملہ کردیا، جس پرسیکورٹی فورسزنے جوابی کارروائی کرتے ہوئے چھہ افغان عسکریت پسند ہلاک کردیئے۔ زرائع کے مطابق افغان عسکریت پسند لاشیں چھوڑ کرفرارہوگئے، جنہیں سیکورٹی فورسزنے تحویل میں لے لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.