20 جولائی 2012
وقت اشاعت: 19:53
انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی
آج نیوز - انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی سے ڈالر چورانوے روپے پچپن پیسے پر آگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق درامدی ادائیگوں کے باعث ڈالر کی طلب میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ انٹربینک میں روپے کی قدر میں چودہ پیسے کمی سے ڈالر چورانوے روپے پچپن پیسے کا ہو گیا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت پانچ پیسے بڑھ کر پچانوے روپے ہوگئی۔