تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 5:38

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

اے آر وائی - کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کے آمرانہ اقدامات پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیئے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔



رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم پر کراچی میں کشمیری مہاجرین کی دونشستوں میں سے ایک نشست پر دستبردار ہونے کیلئے دباو ڈالا تھا اور مطالبہ منظور نہ کرنے پر کراچی کے انتخابات ملتوی کرنے کی دھمکی دی تھی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.