27 جون 2011
وقت اشاعت: 6:42
سپریم کورٹ: بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت جاری
اے آر وائی - اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت جاری ہے ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں گیارہ رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ وفاق کی جانب سے بابر اعوان دلائل دے رہے ہیں۔