تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 11:22

حکومت نے آزاد کشمیر انتخابات میں مداخلت نہیں کی،منظوروٹو

اے آر وائی - اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے امور کشمیر میاں منظور وٹو نے کہاہےکہ آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات کرائے گئے ہیں وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں مداخلت نہیں کی ۔



اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ آزاد کشمیر اور پنجاب میں انتظامی مشینری وفاقی حکومت کے ماتحت نہیں ہے۔ انھوں نے کہاکہ پنجاب میں آزاد کشمیر کی نو نشستوں پر ق لیگ نے تعاون کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.