تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 11:32

سلیم شہزاد قتل کیس: تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس جاری

اے آر وائی - لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صحافی سلیم شہزاد قتل کیس کے تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس جاری ہے ۔ کمیشن کی سربراہی سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کر رہے ہیں ۔



اجلاس میں چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ آغا رفیق آئی جی پنجاب جاوید اقبال آئی جی اسلام آباد بن یامین ، صدر پی ایف یو جے پرویز شوکت اور کمیشن کے سیکریٹری کورآڈینیشن تیمور عثمان بھی شریک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.