تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 11:52

اٹھارویں ترمیم کے تحت وزارتوں کی منتقلی جاری ہے،وزیراعظم

اے آر وائی - اسلام آباد: وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم پر عملدر آمد کا تیسرا مرحلہ تیس جون تک مکمل کرلیاجائیگا۔ پہلے دو مرحلے مکمل ہو چکے ہیں۔



خط میں کہا گیا ہےکہ اٹھارہویں ترمیم پرعمل درآمد کے سلسلے میں کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ تمام ایشو صوبوں کے اتفاق رائے سے حل ہونگے ۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے اعتراضات کو مناسب فورم پر حل کیا جائیگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.