تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 12:11

آزاد کشمیرمیں وزارت عظمٰی کے لیےسیاسی جوڑتوڑ جاری

اے آر وائی - مظفرآباد: آزاد کشمیر میں وزارت عظمی کےلیے سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے ۔ تاہم ابھی تک وزارت اعظمی کے امیدوار کا فیصلہ نہیں ہوسکاہے ۔



ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پیپلزپارٹی اکیس نشستیں جیت کر نمایاں ہے ۔ وزارت اعظمی کے لیے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں بیرسٹرسلطان اور سردارمجید میں رسہ کشی جاری ہے ۔ انتخابات میں مسلم لیگ نوازدوسرے اور مسلم کانفرنس تیسرے نمبر پرہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.