تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 15:48

میرانشاہ:کالعدم تحریک طالبان کا جنگجو شاکراللہ شاکر ہلاک

اے آر وائی - میرانشاہ : کالعدم تحریک طالبان کے خودکش حملہ آوروں کی تربیت کے ذمہ دار شاکراللہ شاکر کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔



غیرملکی نیوزایجنسی کے مطابق شاکر اللہ شاکر کو میرانشاہ میں ہلاک کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق شاکراللہ کالعدم تحریک طالبان کےفدایان اسلام گروپ کا سربراہ تھا۔گروپ کے ذمہ خودکش بمباروں کو تربیت فراہم کرنا اورحملے کرنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.