تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جون 2011
وقت اشاعت: 6:0

پنجاب کے مختلف شہروں میں تیزآندھی کے ساتھ بارش

اے آر وائی - لاہور: اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور، فیصل آباد، قصور اور دیگر شہروں میں رات گئےتیز آندھی کےساتھ بارش ہوئی جس کےباعث موسم خوشگوار ہوگیا۔



بارش کے باعث بڑے بڑے ہورڈنگ بورڈز گرگئے۔ گوجرانوالہ میں آندھی کے باعث کئی گھروں کی چھتیں اڑگئیں۔ ادھر شیخوپورہ اور گردونواح میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.